کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آج سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔
حریم شاہ کے وکیل نے استدعا کی کہ 2 واقعات میں حریم شاہ کو سیکیورٹی خدشات محسوس ہوئے وکیل نے کہا کہ درخواست گزار کو نامعلوم کالز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے زریعے دھمکیاں ملی ہیں۔
حریم شاہ کے وکیل نے بتایا کہ حریم شاہ کا پیچھا بھی کیا گیا اور انہیں دھمکایا گیا ہے چیف سیکٹریٹری کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے عدالت سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر حریم شاہ کو سیکیورٹی فراہم کرے۔
جس پر عدالت نے چیف سیکٹریٹری کو حریم شاہ کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ٹاک ٹاکر کی درخواست منظور کرلی۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…