اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری تبدیل ،اُن کی جگہ عاصم افتخار نئے ترجمان دفتر خارجہ ہوں گے ۔
میڈٰیا رپورٹ کے مطابق زاہد حفیظ چودھری اب آسٹریلیا میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ زاہد حفیظ کے پاس ڈی جی ساؤتھ ایشیا کا بھی چارج تھا ۔
اپنے بیان میں زاہد حفیظ چودھری نے کہا کہ افغانستان میں پُرامن انتقال اقتدار کے حامی ہیں ، افغان وفد نے پاکستان کا دورہ کیا ، افغان وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ، وزیر خارجہ جلد افغانستان کے قریبی ممالک کا دورہ کریں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ طالبان ترجمان کا دہشت گردی روکنے سے متعلق بیان خوش آئند ہے ، افغانستان میں افغانوں کی نئی حکومت آنی چاہئے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے معاملے پر الیکشن…
دبئی(قدرت روزنامہ) تاجکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر حامد خان وکلا تحریک کے…
لاہور(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوالیے جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امریکی سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد گولڈ کی…