عمر اکمل کا آٹو گراف کے معاملے پر مداحوں سے جھگڑا،4 افراد گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی عمر اکمل کا آٹو گراف لینے کے معاملے پرچار مداحوں سے جھگڑ ا ہوگیا۔ پولیس نے چاروں افراد کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 31 سالہ قومی کرکٹرعمر اکمل کی آٹو گراف دینے کے معاملے پر مداحوں سے بحث و تکرار ہوئی، جھگڑے کے بعد عمر اکمل نے ون فائیو پر کال کر دی۔

پولیس نے بتایا کہ برطانوی نژاد پاکستانی سمیت 4 افراد عمر اکمل کے گھر آٹو گراف لینے آئے تھے، عمر اکمل کی شکایت کے بعد چاروں افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔ یاد رہے کہ عمر اکمل اس سے قبل بھی کبھی وارڈن سے جھگڑے اور کبھی ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزام میں خبروں میں رہ چکے ہیں ۔

Recent Posts

سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ذاتی کاوشوں کے باعث سری لنکا میں…

8 mins ago

وزیراعلی کے پی کی بازیابی کیلئے پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

16 mins ago

مظاہرین کے تشدد سے شہید پولیس اہلکار کی ڈی چوک میں نماز جنازہ ادا کردی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کی نماز جنازہ…

18 mins ago

وزیراعلی کے پی پولیس یا کسی ادارے کی حراست میں نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلٰی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور کی…

26 mins ago

جب اللہ نے پہلے سے ہی انسان کی تقدیر لکھ دی ہے تو انسان کے اپنے اختیار میں کیا ہے؟،اداکارہ یشما گل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے سوال

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ اسلامک سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے…

34 mins ago

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت…

36 mins ago