اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھرہم آپ کے لیے ایسی دلچسپ معلومات لیکرآئے ہیں جوجان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ہم اکثردیکھتے ہیں کہ آدمیوں کی شرٹ کے کالر پرآگے کی طرف دواضافی بٹن لگے ہوتے ہیں جبکہ کالرکے پیچھے بھی ایک بٹن ہوتاہے کیاآپ نے کبھی سوچاہے کہ یہ اضافی بٹن کیوں ہوتے ہیں ؟نہیں توچلیں آج ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ آخرآدمیوں کی شرٹ پراضافی بٹن کیوں ہوتے ہیں۔ شرٹ کے کالرکے پیچھے اضافی بٹن کیوں ہوتاہے؟دراصل یہ بٹن اس لیے
ہوتاہے کہ شرٹ کاکالرمڑنہ سکے اوریہ اوپرکی طرف نہ آئے بلکہ اپنی پوزیشن میں سیٹ رہے۔اس کی دوسری وجہ یہ ہے کہ شرٹ کاکالرباربارمڑنے کی وجہ سے اس کی استری خراب نہ ہواوراس پرسلوٹیں نہ آئیں ۔اس کی دوسری وجہ یہ ہے کہ شرٹ کاکالرباربارمڑنے کی وجہ سے اس کی استری خراب نہ ہو اوراس پرسلوٹیں نہ آئیں۔آدمی شرٹ کے ساتھ ٹائی بھی لگاتے ہیں یہ ٹائی لگانے کے بعد سیٹ رہے اورپیچھے سے ٹائی نظرنہ آئے جبکہ ٹائی کے کپڑے کی وجہ سے کالربارباراوپرنہ ہوجائے اس لیے بھی یہ بٹن دیاہوتاہے تاکہ اس کولگاکرکالرکوصحیح پوزیشن میں رکھاجاسکے۔شرٹ کے کالرکے دواضافی بٹن کیوں ہوتے ہیں؟دراصل یہ بٹن اس لیے لگایاہواہوتاہے کیونکہ جب شرٹ پہلی مرتبہ 1898میں بنائی گئی تھی اس وقت امیراورغریب طبقات کی نمائندگی الگ الگ طریقے سے کی جاتی تھی تاکہ ان کے درمیان فرق رہے۔اس لیے کالر کے سائیڈ میں موجود بٹن ان لوگوں کے لیے لگایاگیاتھاجوتنخواہ داریعنی ماہانہ تنخواہ حاصل کرتے ہیں جبکہ پہلابٹن ان لوگوں کے لیے تھاجوامیرطبقہ ہے اوراپناکاروبارکرکے بے حساب پیسہ کماتے ہیں ۔اس بٹن کولگانے کی وجہ یہ بھی ہے کہ جب شرٹکاکوئی اورٹن خراب ہوجائے یاٹوٹ جائے تواس کی جگہ یہ بٹن نکال کراستعمال کرلیاجائے۔
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…
پانچ آئی پی پیز کا معاہدہ ختم، 18 سے بات چیت جاری ہے، اس کے…