کراچی (قدرت روزنامہ) شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی فخر جعفری اور ثنا فخر نے 14 برس کی شادی کے بعد طلاق کا فیصلہ کرلیا۔اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر سے علیحدگی کی افسوس ناک خبر کا اعلان کیا۔
انہوں نے لکھا کہ جدائی تکلیف دہ ہوتی ہے، وہ اپنے شوہر کے ساتھ زندگی کے بہت سارے نشیب وفراز دیکھ چکی ہیں۔
ثنا فخر نے مزید لکھا کہ اب ہم نے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور میں آگے کی زندگی کیلئے اللہ تعالیٰ سے پرامید ہوں۔واضح رہے کہ دونوں کی شادی 2008 میں ہوئی تھی اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں انہیں ایک مستحکم جوڑا سمجھا جاتا تھا، ان کے دو بچے بھی ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…