اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورلڈ بینک نے صحت، خوراک، رہائش اور نقد امداد کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ورلڈ بینک نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔
ورلڈ بینک کے صدر نے معیشت کی بہتری کے لیے پاکستانی حکومت پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مالیاتی اور توانائی کے شعبوں میں ریفارمز پر توجہ مرکوز رکھی جائے۔
عالمی بینک کے صدر کا کہنا ہے کہ ریفارمز سے معیشت مستحکم ہو گی، پائیدار ترقی کی بنیاد بنے گی، ایسی قابل عمل پالیسیاں اہم ہیں جو معاشی استحکام لائیں۔انہوں نے کہا کہ قابل عمل اقتصادی پالیسیاں منڈی میں اعتماد بحال کرنے کے لیے ضروری ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…