اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کا سابق صدر آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آصف زرداری کے اسپتال سے گھر منتقل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
نواز شریف نے آصف زرداری کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، دونوں رہنماؤں نے سیاسی و معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
نواز شریف اور آصف زرداری نے ضمنی انتخابات پر مشاورت کی اور عمران خان کے لانگ مارچ سےمتعلق بھی گفتگو کی۔آصف زرداری نے مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت پر نواز شریف کو مبارکباد دی۔
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…
کراچی (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے حکومت کی کیا کوشش…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے…