امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرکیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ میں جاری اجلاس میں امریکی سفیر کو طلب کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا جہاں ان سے امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر وضاحت طلب کی جائے گی۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر کو پاکستان کی جانب سے ایک احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا جائے گا۔اجلاس میں دفترخارجہ حکام کی جانب سے امریکی صدر کے بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات ، کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام مکمل طور پر محفوظ ہے۔
اجلاس میں توثیق کی گئی کہ پاکستان نیوکلئیر پروگرام باقائدہ طور پر آئی اے ای اے اور عالمی معیارات کے مطابق ہے۔اجلاس کے شرکاء کی جانب سے رائے دی گئی کہ امریکی صدر کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔

Recent Posts

ای سی سی نے ایس سی او کانفرنس کے اضافی فنڈ جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی…

2 mins ago

حکومت نے ایکسٹینشن کو فارمولائز کردیا، افراد کے بجائے ادارہ مضبوط ہوگا:خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…

7 mins ago

سروسز چیف کی مدت بڑھانے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پارلیمان سے ججز کی تعداد اور سروسز چیف کی مدت بڑھانے…

12 mins ago

جوڈیشل کمیشن میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کا وعدہ پورا نہیں کیاگیا، بلاول بھٹو کے حکومت سے گلے شکوے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے حکومت سے گلے شکوے کرتے ہوئے کہاہے کہ…

18 mins ago

بھارتی اداکارہ نے مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا،شادی کی تصاویر سامنے آگئیں

مدینہ منورہ (قدرت روزنامہ )بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا سلطان کے نکاح کی…

23 mins ago

سروسز چیفس کی مدت،پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سروسز چیفس کی مدت اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سمیت اہم بلز کا گزٹ…

30 mins ago