سابق چیف جسٹس نورمسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق چیف جسٹس بلوچستان کے قتل کی تحقیقات کیلئے 7 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی، کمیٹی تحقیقات مکمل کر کے 30 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس نور مسکانزئی کے قتل کی تحقیقات کیلئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، تحقیقاتی کمیٹی ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایہ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی جس میں ڈی آئی جی رخشان نذیر کرد ، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کوئٹہ اور حساس اداروں کے نمائندے ممبران ہونگے۔انکوائری ٹیم 30 روز میں اپنی رپورٹ مرتب کر کے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کرے گی، سابق چیف جسٹس کو 14 اکتوبر کو خاران میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔

Recent Posts

جسٹس منصور کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات…

1 min ago

اداکارہ مایا علی شادی کب کررہی ہیں؟ مداحوں کو آگاہ کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ مایا علی نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق…

13 mins ago

بشریٰ بی بی کی خفیہ مقدمات میں گرفتاری؟عدالت سے اہم خبرآگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

23 mins ago

سرکاری ملازمین کیلئےبڑی خوشخبری،تنخواہوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے اپنے گریڈ ایک سے 22 تک کے تمام…

33 mins ago

نیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیب کی25سالہ تاریخ میں سب سے بڑی بالواسطہ ریکوری ہوئی ہے، جس میں…

43 mins ago

بھول جاو معافیاں پرچے کاٹنے ہیں کاٹ لو، پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا ،علی امین گنڈاپور

میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس بات پر مانگوں، علی امین گنڈا پور…

2 hours ago