شاہد آفریدی اب کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔۔۔کیا کرنیوالے ہیں۔۔۔؟ بڑی خبر سامنے آ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیم مردان وارئیرز کے مینٹور ہیں اور مینٹور کی حیثیت سے وہ صرف کھلاڑیوں کو لیکچر نہیں دیتے اور نہ ڈگ آؤٹ میں بیٹھے رہتے ہیں بلکہ شاہد آفریدی کا سارا فوکس اب کوچنگ پر ہے ۔میچ سے قبل شاہد آفریدی کھلاڑیوں کے ساتھ انفرادی طور پر کام کرتے ہیں ، وہ نوجوان بیٹرز کو سنگلز ڈبلز اور پاور ہٹنگ کے گر بتاتے ہیں جب کہ وہ روزانہ ایک الگ الگ کرکٹر کے ساتھ کام کرتے ہیں۔

لالہ بیٹرز کو ہر طرح کی شاٹس کھیلنا سکھاتے ہیں اور دوسری ٹیموں کے بھی لیگ اسپنرز کو مشورے دیتے ہیں۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگ رہا ہے، یہی سطح ہے جہاں ہم سب کو کام کرنا ہے ، بہت اچھا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے ، میں بہت متاثر ہوا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ان نوجوان کرکٹرز کو ضائع نہیں ہونے دینا ، اس لیے انہیں وقت دیتا ہوں، مردان وارئیرز کے نوجوان فاسٹ بولرز نے بھی بہت متاثر کیا ہے۔

Recent Posts

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

22 mins ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

38 mins ago

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران اچانک پستول کی گولی چل…

1 hour ago

آئی پی ایل کے دوران پی ایس ایل کروا کر اگر اچھے کھلاڑیوں کو لایا جائے تو یہ پی ایس ایل کے لیے بہترین ہو گا، عاطف رانا

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے…

1 hour ago

جہانگیر ترین کی واپسی ۔۔۔کونسا اہم حکومتی عہدہ مل گیا ؟جانیے

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بانی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر خان…

2 hours ago

ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنے پراستاد نے6 بچوں کے ہاتھ توڑ دیئے

پشاور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں ٹک ٹاک ویڈیو خراب کرنےپرسکول ٹیچرنے6 طلبا پر بہیمانہ…

2 hours ago