پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے صرف تین دنوں میں کتنے پیسے کما لیے۔۔۔؟ بڑے بڑے ریکارڈ زبنا دئیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی دنیا بھر میں کھڑکی توڑ نمائش جاری ہے۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ بین الاقوامی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی پر 9.5 ریٹنگ کے ساتھ پاکستان کی سب سے مقبول ترین فلم بن گئی ہے۔ فلم نے برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں کئی پنجابی اور بھارتی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے صرف تین دن میں پانچ ممالک کےاندر 19 کروڑ روپے کما لیے۔

بلاک بسٹرفلم دیکھنے کےلیے سنیما گھروں میں لمبی قطاریں ہیں ،شائقین فلم دوبارہ دیکھنے کےلیے بھی تیار ہیں۔خیال رہے کہ فلم کی کاسٹ میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی، حمائمہ ملک، گوہر رشید اور دیگر شامل ہیں۔

Recent Posts

کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اداکار چندو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

ممبئی(قدرت روزنامہ)کار حادثے میں اداکارہ کی ہلاکت کے چند روز بعد انکے ساتھی اور تیلگو…

1 min ago

ڈاکٹر عشرت العباد کا ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے کا عندیہ

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایک بار پھر عملی سیاست میں آنے…

4 mins ago

صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل مسترد کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل 2024 مسترد کر…

5 mins ago

حارث رؤف اورعثمان خان کو پہلے ٹی 20میں کھیلانے کا فیصلہ

لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں حارث رؤف اورعثمان خان کو کھیلانے کا…

8 mins ago

خیبر پختونخوا میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات ڈبل کرنےکا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات ڈبل کرنے…

13 mins ago

‘خوف کی فضا ہے، سکیورٹی نہیں دی جا رہی’، بشکیک میں پاکستانی طلباء وطن واپسی کیلئے فکرمند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بشکیک میں پاکستانی طلباء اب بھی مشکل میں ہیں اور ہاسٹلز میں…

19 mins ago