سلیم صافی کا عمران خان کو چیلنج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عمران خان کے سلیم صافی پر الزامات، سلیم صافی نے عمران خان کو چیلنج دے دیا۔صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو پیشکش کرتے ہیں کہ مراد سعید، شبلی فراز اور فواد چوہدری پر مشتمل کمیٹی پی ایف یو جے کے صدر کی قیادت میں بنائیں جو ہم دونوں کے معاملات کی تحقیقات کرے۔
سلیم صافی نے کہا کہ اگر وہ لفافی ثابت ہوئے تو جو چور کی سزا وہ ان کی سزا اور اگر عمران خان لفافی ثابت ہوئے تو انہیں سیاست چھوڑ کر معافی مانگنی پڑے گی۔واضح رہے کہ آج صحافیوں سے گفتگو میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے غیر مناسب بیان دیا کہ ’’غریدہ فاروقی مردوں میں گھُسے گی تو ایسا ہی ہو گا آبیل مجھے مار‘‘۔
اس کے ساتھ عمران خان سے سوال پوچھا گیا کہ ’’آپ صحافیوں کو لفافہ صحافی کیوں کہتے ہیں؟ جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ انہوں نے سلیم صافی کے علاوہ کسی صحافی سے متعلق ایسا کبھی کچھ نہیں کہا۔

Recent Posts

متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک انتقال کر گئیں

نیو یارک(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا…

1 min ago

آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوگئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…

21 mins ago

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

24 mins ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

27 mins ago

بیوی کی کال نے شوہر کو84کروڑروپے کامالک بنادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…

37 mins ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…

41 mins ago