پنجاب ودیگر صوبوں میں بلوچستان کے زیر تعلیم طلبا کے مسائل حل کریں گے، حاجی لشکری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صدر وسابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ اورسینئر سیاستدان نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے اس عزم کااظہار کیاہے کہ بلوچستان کے طلباءوطالبات کے مسائل کے حل کیلئے مل کر جدوجہد کی جائے گی ،دوسرے صوبوں میں زیر تعلیم طلباءکودرپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز کراچی میں ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دونوں رہنماﺅں نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت بلوچستان کے نوجوانوں بالخصوص دوسرے صوبوں میں زیر تعلیم طلباءکودرپیش مشکلات ومسائل کے حل سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے وزیراعظم میاں محمدشہبازشریف کی جانب سے پنجاب ودیگر صوبوں میں بلوچستان کے اسکالرشپس کے کوٹے پر زیر تعلیم طلباءکے مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پرا قدامات کی تعریف کی اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ پسماندہ بلوچستان کے طلباءملک کے دیگر حصوں کے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرکے ملک وقوم کانام روشن کررہے ہیں اس حوالے سے وفاقی حکومت اہم کردارادا کررہی ہے ،دونوں رہنماﺅں نے اس عزم کااظہار کیاہے کہ بلوچستان کے طلباءوطالبات کے مسائل کے حل کیلئے مل کر جدوجہد کی جائے گی ،دوسرے صوبوں میں زیر تعلیم طلباءکودرپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔

Recent Posts

سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت سے جواب طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل…

1 hour ago

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ…

1 hour ago

کمپنی نے اپنی مشہور گاڑی ’ کیا سپورٹیج ‘ پر بڑی آفر لگا دی

کیا سپورٹیج خریدنے کے خواہمشند اب بغیر سود آسان اقساط پر بھی حاصل کر سکیں…

2 hours ago

اسرائیل کے حوالے سے میرا مؤقف آج بھی ماضی جیسا ہے ، بانی پی ٹی آئی

جب تک انصاف نہیں ہوگا ملک میں امن نہیں ہوگا ، صحافیوں سے غیر رسمی…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی…

2 hours ago

جسٹس منصور کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات…

2 hours ago