لاہور (قدرت روزنامہ)ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز حقائق کے برعکس ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ میں رانا عمران جاوید ایڈووکیٹ نے اپنی دائر کی گئی درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ رولز کے مطابق کوئی بھی مرد یا عورت جنس کی تبدیلی کا شناختی کارڈ بنوا سکتا ہے۔
درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ شناختی کارڈ کے لیے کسی میڈیکل کی ضرورت نہیں ہے۔درخواست میں اعتراض اٹھایا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے رولز اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں لہٰذا اس ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…