اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موبائل فونز کی درآمد میں 68 فیصد کمی پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اہم بیان جاری کردیا ہے۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ موبائل فونز کی درآمد میں 68 فیصد کمی ہوئی ہے اور یہ انتہائی تشویشناک ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اس کی بنیادی وجہ موبائلز پر ٹیکس کی بھرمار ہے، آج موبائل فون کمیونیکیشن معیشت کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے اس لیے حکومت عقل کرے اور ٹیکس کو ریشنلائز کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ ورنہ موبائل فونز کی درآمد میں اتنی بڑی کمی ہمیں شدید متاثر کرے گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…