شائستہ لودھی کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبانشائستہ لودھی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سفید اور لال رگگ کا مغربی طرز کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر میں شائستہ لودھی بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے بھی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔


اس سے قبل میزبان شائستہ لودھی نے برائیڈل فیسٹیو کلیکشن 2022 میں ریمپ والک کی تھی جہاں لوگ ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے تھے۔


اداکارہ شائستہ لودھی نے ریمپ پر اپنی گھڑی کا شاندار مظاہرہ کیا،آپ لوگ یقین نہیں کریں گے کہ ان کی گھڑی اس خوبصورت لباس سے کہیں زیادہ مہنگی تھی جو انہوں نے زیب تن کیا ہوا تھا۔


اس گھڑی کی قیمت 18 ہزار 950 امریکی ڈالر تھی جو کہ پاکستانی 40 لاکھ روپے تھی۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے اسے فضول خرچی قرار دیا تھا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago