دنیا کی دولت مند ترین شخصیات کی فہرست جاری ایمیزون کے مالک جیف بیزوس پھر نمبر ون پر آگئے

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)ایمیزون کے بانی جیف بیزوس نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ دیا اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں پہلے نمبر پر آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا کے دولت مند ترین افراد کی ریس جس میں تین افراد شامل ہیں ،ایلون مسک کی دولت کا تخمینہ 177.4بلین ڈالرز لگایا گیا اور انہوں نے فرانس کے لگژری میگنیٹ برنارڈ آرنالٹ سے دوسری پوزیشن لیکر اپنے نام کرلی۔یاد رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے دولت مند ترین افراد کی جنگ کا میدان ایلون مسک، جیف بیزوس اور فرنچ مین برنارڈ آرنالٹ کے درمیان کے درمیان گرم ہے۔برنارڈ آرنالٹ جو کہ اس

ہفتے کے آغاز پر سرفہرست تھے، تاہم گزشتہ دو دنوں میں ان کی دولت میں 21بلین ڈالرز کے مساوی کمی آئی اور اسی صورتحال کے باعث ایمیزون کے بانی جیف بیزوس 185.5بلین ڈالرز کے ساتھ اول پوزیشن پر آگئے یعنی وہ دنیا کے دولت مند ترین لوگوں میں پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ ایلون مسک دوسرے اور فرنچ مین برنارڈ آرنالٹ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Recent Posts

کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند سے ملاقات، 10 لاکھ کا انعام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ…

2 hours ago

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی…

2 hours ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

2 hours ago

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

2 hours ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

2 hours ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

2 hours ago