تمام حدیں پار، اداکارہ صحیفہ جبار کی انتہائی بولڈ ’تصاویر اور ویڈیو‘ وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور نوجوان اداکارہ صحیفہ جبار ویسے تو اپنے لکس اور فیشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں اور ساتھ ہی ان کی فٹنس کے بھی خوب چرچے ہیں۔صحیفہ نے پہلے فیشن انڈسٹری میں بطور ماڈل اپنے آپ کو منوایا پھر 2018 میں ٹی وی ڈرامہ ’تیری میری کہانی‘ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں بیٹی، بھول، چھوٹی چھوٹی باتیں اور لوگ کیا کہیں گے شامل ہیں۔ جبکہ وہ لکس اسٹائل ایوارڈ اور ہم اسٹائل ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں
صحیفہ جبار کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔
ویڈیو دیکھیں:

تصاویر دیکھیں:

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے تحریک انصاف میں اختلافات کا نوٹس لے لیا، اہم ہدایات جاری

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…

3 hours ago

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…

3 hours ago

ڈی ٹاکس پنجاب مہم سے سموگ کی صورتحال میں بہتری ہوگی، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…

3 hours ago

آئی ایم ایف حیران تھا کہ پاکستانی معیشت 14ماہ میں کیسے سنبھل گئی، وزیر خزانہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…

3 hours ago

آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب حکومت درست راستے پر گامزن ہے : عظمٰی بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…

3 hours ago

انگلینڈ میں استعمال شدہ الیکٹرک گاڑیوں کی خرید ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…

4 hours ago