محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد اور پنجاب میں تیزہواؤں اور موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کر دی ۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔
تفصیلات کے مطابق بارشوں سے شانگلہ ، بونیر ، بٹگرام ، مانسہرہ ، بالاکوٹ ، ایبٹ آباد ، سوات ، کوہستان ، کشمیر ، اسلام آباد ، راولپنڈی ، نارووال اور سیالکوٹ کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔ اس حوالے سے حکومت نے متعلقہ حکام کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے ۔
موسم کا حال بتانے والوں نے کراچی ، ٹھٹہ اور بدین میں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ جبکہ بلوچستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم رہے گا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں موسلا دھار بارش ہوئی تھی جس کے باعث سٹرکوں پر پانی جمع ہو گیا تھا ۔

Recent Posts

جمہوریت کی بحالی میں بیگم نصرت بھٹو کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: صدر مملکت

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) صدر مملکت آصف زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی…

3 mins ago

کوئٹہ ایئرپورٹ: زیورات سمیت قیمتی اشیا خاتون شہری کو واپس مل گئیں

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے دبئی سے وطن واپس پہنچنے والی مسافر خاتون…

10 mins ago

پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ کیلئے بین الاقوامی ایوارڈ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ ) راولپنڈی میں تعینات پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے بین…

11 mins ago

سپریم کورٹ؛ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی…

15 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد بڑھانے کا اعلان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد…

20 mins ago

رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے کلفٹن انڈر پاس کے قریب الصبح ٹریفک حادثہ ہوا جس…

37 mins ago