دوحہ (قدرت روزنامہ)افغانستان ایشو پر بھارت کی تنہائی نے مودی کو پریشان کر کے رکھ دیا ،پوری دنیا میں اس وقت افغانستان ایشو سے متعلق تمام ممالک ڈسکس کر رہے ہیں لیکن ایک بھارت اس وقت تنہا ہے جس کی کوئی سن نہیں رہا ۔
ایسے میں اپنی تنہائی دور کرنے کیلئے بھارتی وزیر خارجہ بن بلائے مہمان بن کر قطر روانہ ہو گئے ،افغانستان معاملے پر نظراندازی کے بعد بھارت کی دوڑیں لگ گئیں ،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر قطری ہم منصب سے ملاقات کے لیے قطر پہنچ گئے ۔ذرائع قطری میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا ۔
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…
اجلاس میں اراکین اسمبلی سے پریشانی کا اظہار کیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈی چوک احتجاج کے…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب پشاور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے…
شہری گھروں سے باہر نہ نکلیں، آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی،…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8نومبر کو پشاور میں ہونے والاجلسہ منسوخ…
پنجاب میں چائنیز پروجیکٹ کی سیکورٹی کے لیے گاڑیاں خریدنے کی منظوری لاہور(قدرت روزنامہ)چائنیز سیکورٹی…