انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بھاری کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو پانچ سال کیلئے اناہل قرار دیدیا ہے ، یہ فیصلہ آنے کے فوری بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے .

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اچانک 2.31 روپے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 218.64 روپے پر آ گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں