دلہن نے دلہے کے پیچھے نفل ادا کی ۔۔ مسجد نبوی ﷺ میں نکاح کیسے ہوتا ہے؟ دیکھیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی کے نئے سفر کا آغاز خانہ کعبہ یا پھر مسجد نبوی۔ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک ایسی ہی دلچسپ ویڈیو کے بارے میں بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک جوڑے کی ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں نوجوان جوڑا شادی کے لباس میں موجود ہے۔عروسی لباس پہنے دلہن مسجد نبوی کے صحن میں بیٹھی ہے تو دلہا بھی تیار ہو کر اس خاص دن کے موقع پر صحن میں موجود ہے۔


دراصل یہ اس جوڑے کے نکاح کا دن ہے، جو کہ مسجد نبوی میں منعقد کر کے اس دن کو مزید خاص بنا دیا ہے۔ مسجد نبوی کے روح پرور مناظر اور لب پر قبول ہے، قبول ہے اور قبول ہے۔
یہ احساس کسی بھی طرح ناقابل بیان ہے، پاکستانی شناختی کارڈ سے یہ بات تو واضح ہے کہ یہ جوڑا پاکستانی ہے، دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ دلہا اور دلہن کے علاوہ گھر کی خواتین اور دیگر اہل و ایال کے افراد بھی شریک تھے۔

نکاح کے بعد دلہن دلہے کے پیچھے کھڑے ہو کر نفل بھی ادا کی، اور اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔ خوش قسمت جوڑے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافئ وائرل ہے۔

Recent Posts

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

9 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

16 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

25 mins ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

32 mins ago

یوٹیوب پریمیم کیا ہے، صارفین کیا شکایت کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…

41 mins ago

24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ناخوش کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…

1 hour ago