ممبئی(قدرت روزنامہ)ڈینگی کا شکار ہونے والے بھارتی سُپر اسٹار سلمان خان اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی بخار کی وجہ سے آرام کر رہے ہیں اور ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔
اس حوالے سے اداکار کے منیجر نے بتایا ہے کہ سلمان خان تیزی سےصحت یاب ہو رہے ہیں اور وہ دیوالی کے بعد شوٹنگ دوبارہ شروع کریں گے۔
سلمان خان کی بگ باس سے رخصت
واضح رہے کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے ڈینگی میں مبتلا ہونے کے بعد رئیلٹی گیم شو بگ باس 16 کی میزبانی سے رخصت طلب کر لی ہے۔
بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ سلمان خان کی جگہ اب کرن جوہر بگ باس 16 کی میزبانی کریں گے۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…