ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں گزشتہ ہفتے 17 ہزار 114 غیر قانونی تارکین گرفتار کئے گئے ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ گزشتہ ہفتے 17 ہزار 114 غیر قانونی تارکین گرفتار گئے گئے جن میں سے 9346 اقامہ قوانین کی خلاف ورزی ،4980 سرحدی قوانین کی خلاف ورزی جبکہ 2788 تارکین لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔
گرفتار تارکین میں سے 600 افراد سرحد عبور کرکے ملک میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔کمیٹی نے کہا کہ گرفتار افراد میں سے 28 فیصد یمنی، 69 فیصد ایتھوپی جبکہ 3 فیصد دیگر ممالک کے تارکین شامل ہیں۔ کمیٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے پر 16 افراد بھی گرفتار ہوکئے گئے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…