اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ پر وزیراعظم شہباز شریف نے تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کوشش کی ہے اور اچھا کھیل پیش کیا ہے۔
واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 160 رنز کا ہدف بھارت نے آخری گیند پر حاصل کیا، ویرات کوہلی 82 رنز کے ساتھ ناقابلِ شکست رہے۔
ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…
لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…
لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…
بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…