گوادر میں پکنک منانے آئے افراد پر قیامت ٹوٹ پڑی

گوادر(قدرت روزنامہ) گوادر میں پکنک منانے آئے افراد پر قیامت ٹوٹ پڑی، اچانک پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد افراد منو مٹی تلے دب گئے، ریسکیو ٹیمیں روانہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پکنک منانے آئے افراد پر قیامت ٹوٹ پڑی۔جیونی پکنک پوائنٹ پر لوگ پکنک منانے میں مصروف تھے کہ اچانک پہاڑی تودہ ان پر جاگرا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق افسوسناک واقعے میں متعدد افراد کے دبنے کی اطلاع ہے۔
دلخراش واقعے کی اطلاع ملنے پر پاکستان نیوی، کوسٹ گارڈز کی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔ یاد رہے کہ اتوار کے روز بلوچستان کے تمام ساحلی مقامات پر عوام کی بڑی تعداد سیروتفریح کی غرض سے آتی ہیں، یہاں آنے والوں میں اکثریت کراچی کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھتے ہیں۔

Recent Posts

سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر حکومت سے جواب طلب

کراچی(قدرت روزنامہ) وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل…

1 hour ago

ہمیں اپنے وسائل پر اختیار کی آئینی ضمانت دیں،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشر محمود خان اچکزئی نے پشتونخوامیپ…

2 hours ago

کمپنی نے اپنی مشہور گاڑی ’ کیا سپورٹیج ‘ پر بڑی آفر لگا دی

کیا سپورٹیج خریدنے کے خواہمشند اب بغیر سود آسان اقساط پر بھی حاصل کر سکیں…

2 hours ago

اسرائیل کے حوالے سے میرا مؤقف آج بھی ماضی جیسا ہے ، بانی پی ٹی آئی

جب تک انصاف نہیں ہوگا ملک میں امن نہیں ہوگا ، صحافیوں سے غیر رسمی…

2 hours ago

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (قدرت روزنامہ)سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی…

2 hours ago

جسٹس منصور کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات…

2 hours ago