مینار پاکستان واقعہ کے بعد لاہور میں اوباش نوجوانوں کی جانب سے چنگچی میں سوار بچی کیساتھ افسوسناک حرکات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) لاہور مینار پاکستان واقعہ کے بعد لاہور سے ایک اور ویڈیو وائرل ، پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلکات کےمطابق لاہور کے مینار پاکستان واقعہ کے بعد لاہور سے ہی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا
سکتا ہے کہ غالباً لاہور میں ہی چودہ اگست کی لائٹنگ دیکھنے کیلئے دو لڑکیاں ایک چنگچی میں سوار ہیں کہ اچانک اوباش نوجوانوں کا ایک گروپ چنگچی کا پیچھا شروع کر دیتا ہے اور پھر اچانک ایک نوجوان بھاگتا ہوا آتا ہے اور چنگچی میں چڑھ کر لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کرتا ہے اور نیچے اتر جاتا ہے ، دوسری لڑکی ان لڑکوں کو چپل دکھا کر دور رکھنے کی کوشش کر رہی ہے ، یہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور پاکستانیوں کی جانب سے اس پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ یہ بچی تو عائشہ کی طرح ٹک ٹاکر نہیں تھی پھر اس کیساتھ ایسا کیوں ہوا ؟ ۔۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :

Recent Posts

حامد میر کو جان لیوا دھمکیاں مظلوموں کی آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر…

15 mins ago

بلوچستان میں سرحدی تجارت کو قانونی شکل دینے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جام کمال خان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی…

24 mins ago

جامعہ تربت میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی اور ماحولیاتی تعلیم پر مبنی نمائش کا انعقاد

تربت(قدرت روزنامہ)جامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے زیراہتمام ملٹی پرپز ہال میں آرٹس کرافٹ، کیلیگرافی…

30 mins ago

فیصل آباد، 2 بیویوں اور4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کا ’’سوسائیڈ نوٹ‘‘ مل گیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص سے متعلق…

49 mins ago

سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے ، سوناکشی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ سوناکشی نے کہا کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے…

52 mins ago

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس…

1 hour ago