کمسن بچے کی جان بچانے کیلئے ایتھلیٹ نے میڈل بیچ دیا

ورسا(قدرت روزنامہ) ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی پولینڈ کی ایتھلیٹ ماریا نے اپنا میڈل ڈھائی کروڑ روپے میں بیچ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والی پولینڈ کی ایتھلیٹ ماریا آندرجیک نے اپنا میڈل 8 ماہ کے بچے کے دل کا فوری آپریشن کروانے کے لیے بیچا
۔رپورٹ کے مطابق ماریا کو 8 ماہ کے بچے کے دل کے فوری آپریشن کے لیے خطیر رقم کی ضرورت تھی اس کے لیے انہوں نے اپنا میڈل نیلامی کے لیے پیش کیا۔پولینڈ کی ایک سپر مارکیٹ نے خاتون ایتھلیٹ کا میڈل ڈھائی کروڑ روپے میں خرید لیا۔بعدازاں نیلامی کے بعد سپر مارکیٹ انتظامیہ نے پیسوں کے ساتھ ماریا کو ان کا میڈل واپس کرکے مثال قائم کردی۔واضح رہے کہ ماریا آندرجیک نے 64.61 میٹر کے تھرو کے ساتھ سلور میڈل جیتا تھا جبکہ آسٹریلیا کی کیلسی لی باربر نے 64.56 کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ماریا صرف چین کی ایتھلیٹ شیئنگ سے پیچھے رہی تھیں جنہوں نے 66.34 میٹر تھرو کرکے طلائی تمغہ جیتا تھا۔

Recent Posts

کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز…

4 mins ago

نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا آپشن نہیں، اگرآج خاموش رہتے ہیں تو کل جواب دینا پڑے گا، شاہد خاقان عباسی نے خبردار کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ…

19 mins ago

کراچی؛ اسپتال کے باہر ڈاکو کی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ)گلستان جوہر دارالصحت اسپتال سروس روڈ پر راہ چلتی خاتون سے واردات کی سی…

19 mins ago

پی ٹی آئی کا احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ذرائع کا کہنا ہےکہ احتجاج…

22 mins ago

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے پارٹی چیئرمین گوہر کی بھی سرزرنش کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بیرون ملک مقیم پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس…

33 mins ago

ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عدنان صدیقی سے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کی ورسٹائل سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عدنان…

40 mins ago