شوبز میں آنے سے قبل میں جمعدار ہوا کرتا تھا، بھارتی گلوکار

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی گلوکار و اداکار گپی گریوال کا کہنا ہے کہ وہ شوبز میں آنے سے قبل ایک جمعدار ہوا کرتے تھے۔اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران گپی گریوال نے اپنی زندگی کے ان تلخ دنوں سے متعلق کھل کر بات کی۔
انہوں نے بتایا کہ سال 2002 میں اپنے کیریئر کی شروعات کرنے سے قبل وہ کینیڈا میں اپنی اہلیہ رنویت کور کے ہمراہ کام کیا کرتے تھے۔گپی گریوال کا کہنا تھا کہ انہوں نے اضافی پیسے کمانے کے لیے پونچھے لگائے، جھاڑو لگائی اور یہاں تک کہ بیت الخلا بھی صاف کیے۔
اپنے اس کام سے متعلق بھارتی اداکار کا کہنا تھا کہ ظاہری طور پر یہ زیادہ اچھا کام نہیں سمجھا جاتا تھا، تاہم ہماری خراب قسمت نے ہمیں یہ چیزیں سکھائیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اور ان کی اہلیہ ان کاموں سے پیسے کما کر بھی انتہائی خوش رہا کرتے تھے۔

Recent Posts

آج کی قانون سازی کے بعد آرمی چیف کی مدت ملازمت کم ہوگئی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے…

1 min ago

وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…

4 mins ago

جنرل عاصم منیر 2028 تک چیف آف آرمی سٹاف رہیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…

7 mins ago

بیوی کی کال نے شوہر کو84کروڑروپے کامالک بنادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…

17 mins ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…

21 mins ago

تھانیدارشوہر کے مبینہ تشددکےبعد اداکارہ نرگس پر ایک اور مشکل آن پڑی

  لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…

48 mins ago