چودہ سو افراد کابل سے پاکستان آگئے ہیں، فواد چوہدری

(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستان کا کردار دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے، پی آئی اے کے ذریعے چودہ سو  افراد کو کابل سے پاکستان لایا جا چکا ہے۔

فواد چوہدری نے افغان صورتحال پر اہم پیغام میں کہا کہ کابل سے پاکستان لائے گئے افراد میں سفارتکار،صحافی،عالمی نمائندے شامل ہیں، کابل میں پاکستانی سفارتخانہ4ہزار افراد کو ویزےجاری کرچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن اور استحکام کے لئے ہمارا کردار سب سے اہم ہے، افغانستان کی صورتحال پرتمام عالمی اور علاقائی طاقتوں کےساتھ قریبی رابطہ ہے، افغانستان میں حکومت سازی افغانستان کےعوام نے کرنی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری کوششیں پرامن اور مستحکم افغانستان کےلئے جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کو انٹرنیشنل میڈیا سمیت پوری دنیامیں پذیرائی مل رہی ہے۔

Recent Posts

‎پارلیمنٹ کے ہاتھوں پہلی مرتبہ چیف جسٹس کی نامزدگی، اگلے مراحل کیا ہونگے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ سے چیف جسٹس سپریم کورٹ…

4 hours ago

چیف جسٹس کی نامزدگی مروجہ آئینی طریقہ کار کے تحت ہوئی،اس پر احتجاج نہیں بنتا، شہزاد شوکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شہزاد شوکت نے کہا کہ جسٹس…

4 hours ago

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، جسٹس منصور بینچ نمبر ایک میں منتقل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں جی 10 ٹو اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران…

4 hours ago

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم…

4 hours ago

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نیا…

5 hours ago

آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 25- 2024 میں پاکستان میں…

10 hours ago