شاہ رخ خان کی کرن کھیر کے ساتھ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی سینئر اداکارہ کرن کھیر کے ساتھ ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔کرن کھیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر امیتابھ بچن کےگھر میں منعقد ہونے والی دیوالی کی تقریب سے شاہ رخ خان کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں کرن کھیر لال رنگ کے بنارسی سوٹ میں جبکہ شار رخ خان روایتی سیاہ اور سفید لباس میں بہت دلکش نظر آرہے ہیں۔

اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’پیارے دوست شاہ رخ کے ساتھ یہ تصویر کل رات لی تھی‘۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ’دیوالی کے موقع پر پرانے دوستوں سے ملاقات بہت شاندار رہی‘۔
اس تصویر کے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بننے کی وجہ یہ ہے کہ شاہ رخ خان کو کافی عرصے کے بعد اس طرح کسی تقریب میں دیکھ کر مداح کافی پرجوش ہیں۔

Recent Posts

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی پنجاب کی نئی قیادت سے ملاقات ، صحت، آئی ٹی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی حمایت

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…

3 hours ago

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور کے پی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…

4 hours ago

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا

نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…

5 hours ago

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…

5 hours ago

شیرافضل مروت کی بھائی کو صوبائی کابینہ سے نکالنے کی تردید

پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…

6 hours ago

سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…

6 hours ago