پاکستان کادنیا کے طاقتورترین پاسپورٹ میں کون سانمبراورکتنے ممالک میں بغیرویزاپاکستانی جاسکتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یہ بات تو آپ کو معلوم ہوگی کے دنیا کے کسی بھی ملک میں سفر کرنے کیلئے، آپ کے پاس اپنے ملک کا پاسپورٹ لازمی ہونا چاہیے۔ لیکن کیا آپ کو اس بات کی خبر ہے کہ ہر پاسپورٹ کی اپنی ایک طاقت ہوتی ہے۔ جس کے بنا پر اس ملک کا شہری کسی بھی ملک میں بغیر ویزا کے جاسکتے ہیں۔ ہینلے پاسپورٹس انڈیکس کے مطابق دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک میں جاپان پہلے نمبر پر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ جاپانی شہری ہیں تو آپ کو دنیا کے 193 ممالکاور علاقوں میں آپ بغیر ویزاجاسکتے ہیں۔

اس انڈیکس کے مطابق سنگاپور کا نمبر دوسرا ہے۔ یعنی سنگاپور کے شہری 192 ممالک میں بغیر روک ٹوک کے ان ممالک کا سفر کرسکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ یورپین ممالک میں سے جرمنی چوتھے، اور آسٹریا نویں، ڈنمارک دسویں نمبر پر ہے۔ جبکہ فرانس، آئرلینڈ، پرتگال، اور سوئیڈن گیارہویں سے لے کر پندرہویں نمبر پر ہیں۔ تاہم پاکستان کے پاسپورٹ کے قدر بتدریج زوال کا شکار ہوئی ہے۔

ہینلے پاسپورٹس انڈیکس کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر 113 پر آگیا ہے۔ جس کا مطلب پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہری دنیا کے 33 ممالک میں بغیر ویزہ کے ان ممالک میں جاسکتے ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف اورورلڈبینک نوآبادیاتی نظام کی جدید شکل ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیردفاع خواجہ آصف نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی خودمختاری…

15 mins ago

آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی کی قیمتوں…

19 mins ago

مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ سے زائد افراد روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ…

21 mins ago

فلم” جوان” کے ہدایتکار ’کالکی 2898 اے ڈی‘ دیکھ کر حیران ہوگئے

ممبئی (قدرت روزنامہ)شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم" جوان" کے ہدایتکار ایٹلی فلم" کالکی…

23 mins ago

تاجکستان کےساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کومزید مستحکم بنائیں گے،وزیراعظم

دوشنبہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجکستان اور پاکستان کے درمیان…

25 mins ago

وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار ہوگئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان لنکا پریمیئر…

43 mins ago