ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے تمام حدیں پار کردیں، تنقید کاشکار

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ وماڈل صدف کنول اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدف کنول نے انتہائی غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہےجبکہ اداکارہ کی چند تصاویر ان کے شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ بھی ہیں۔اداکارہ کی تصاویر مختلف لباس میں لی گئی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:


واضح رہے کہ صدف کنول نے ڈرامہ سیریل ’الف‘، ’رنگین‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے۔

Recent Posts

دوران حج خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش،نام عرفات رکھ دیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…

20 hours ago

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

21 hours ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

21 hours ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

21 hours ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

22 hours ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

22 hours ago