گریٹر اقبال واقعے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت،پولیس نے وقوعہ پر موجود 700سے زائد موبائل نمبر شارٹ لسٹ کرلئے

لاہور(قدرت روزنامہ)گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پولیس نے جیوفینسنگ کی مددسے 791 فون نمبرشارٹ لسٹ کرلیے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ شارٹ لسٹ کئے جانے والے نمبرز متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کے پاس وقوعہ کے وقت موجودتھے جبکہ ان میں سے 60 فون نمبرلاہور اوردیگربیرون اضلاع کے رہائشیوں کے ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شارٹ لسٹڈڈ فون نمبرزکی مددسے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ گریٹر اقبال پارک میں ٹاک ٹاکر ہراسانی کیس میں انوسٹی گیشن پولیس نے اب تک 40 افراد کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ زیرحراست نوجوانوں میں سے متعدد ویڈیوز میں موجود ہیں۔ پولیس نے ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھی ریمبو کا بھی میڈیکل کروا لیاہے اور ریمبو کا بیان بھی سی آئی اے پولیس نے ریکارڈ کرلیا ہے۔

Recent Posts

انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…

7 mins ago

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

21 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

31 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

43 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

49 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

52 mins ago