اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آخری کاروباری روز کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ ہوگی . ڈالر 221.50 سے بڑھ کر 221.80 روپے کا ہوگیا،کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کا اضافہ ہوا .
فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر 221.50 سے بڑھ کر 221.80 روپے کا ہوگیا
. .