پشاور میں 100سے زائد افغان مہاجرین گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

پشاور (قدرت روزنامہ)صوبائی دارلحکومت میں پولیس نے 129افغان مہاجرین کو سیکیورٹی فورسز پر پتھر اﺅ کرنے، پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچانے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزام میں گرفتار کرلیا،ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین فیز تھری سکوائر پر یوم استحصال منا رہے تھے جس کی وجہ سے ٹریفک کا بہاﺅ متاثرہوا اور زبانی تلخ کلامی کے بعد مقامی شہریوں اور افغان مہاجرین کے درمیان جھڑپ ہوگئی، اس دوران کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا اور کچھ لوگ زخمی بھی ہوگئے ۔صورتحال کو دیکھتے ہوئے موقع پر موجود افراد نے پولیس کو فوری طور پر اطلاع کی جس پر اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر 26مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔ بعد میں ملحقہ آبادیوں میں چھاپہ مارکارروائیاں کی گئیں تاکہ دیگر ذمہ داران کو کٹہرے میں لایاجاسکے۔

Recent Posts

عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی میں کتنا اضافہ ہو گیا ؟ پریشان کن انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادو شمار جاری کر…

43 mins ago

ٹی 20 ورلڈ کپ، فورٹ لاوڈرہل میں بارش پاکستانیوں کے ارمان ٹھنڈے کرنے لگی

فلوریڈا(قدرت روزنامہ) فورٹ لاوڈرہل میں جاری موسلادھار بارش پاکستانی شائقین کرکٹ کے امیدوں پر پانی…

1 hour ago

سابق کرکٹر احمد شہزاد نے بابراعظم کو ’’جعلی کنگ‘‘قرار دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق بیٹراحمد شہزاد نے کپتان بابر اعظم کو شدید تنقید کا…

1 hour ago

ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2بہنیں نہر میں جاگریں

نوشہرو فیروز (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک بناتے ہوئے دو سگی بہنیں پاؤں پھسلنے کے باعث روہڑی…

2 hours ago

موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر پیش رفت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) موٹر سائیکل والوں کو سستا پیٹرول دینے کے معاملے پر سینیٹ…

2 hours ago

وزیراعظم شہبازشریف نےصنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کیلئےتاریخی قدم اٹھالیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نےصنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کیلئےتاریخی قدم اٹھالیا۔ ملکی…

2 hours ago