افغانستان میں انتقال اقتدار کی صورتحال ،پاکستان اِن ایکشن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جوں جوں افغانستان میں انتقال اقتدار کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ،پاکستان نے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں ،اسی سلسلے میں پاکستان کےو زیر خارجہ شاہ محمود قریشی 4 ملکی دورہ شروع کر رہے ہیں ۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر ہمسایہ ممالک کو اعتماد میں لینے کافیصلہ کر لیاہے جس کیلئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ،وزیر خارجہ25 اگست سے 27 اگست تک چار ممالک کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ ترکمانستان, تاجکستان, ازبکستان اور ایران کا دورہ کریں گے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بدھ سے 4 ہمسایہ ممالک کا دورہ شروع کریں گے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

4 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

4 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

4 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

5 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

6 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

6 hours ago