لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ لاہور والوں نے فتنہ مارچ کو مسترد کر دیا۔عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کنٹینر پر ایسے ہی لڑائیاں نہیں ہو رہیں، پنجاب نواز شریف کا گڑھ ہے اور رہے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب کو کوئی غلط فہمی ہے کہ وہ خود ہی آئے تھے۔واضح رہے کہ جمعے کے روز لبرٹی چوک لاہور سے اسلام آباد کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اس لانگ مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مرید کے سے آج تیسرے روز کے لانگ مارچ کا آغاز کیا ہے۔
کنبرا (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمدرضوان ایڈیلیڈ میں شیڈول دوسرے ون ڈے…
لاہور (قدرت روزنامہ) عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتیں کم ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے جنوبی وزیرستان میں…
کراما (قدرت روزنامہ ) صوبہ خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما…
کراچی (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر وسطی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اریج چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اسلحے کی…