لاہور میں انتخابات کے دوران تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں انتخابات کے دوران تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کی جانب سے تحریک انصاف کی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی عوام کی رائے جاننے کیلئے ایک سروے کا انعقاد کیا گیا۔ سروے میں عوام سے سوال کیا گیا کہ اگر آج انتخابات کا انعقاد ہوا تو کس جماعت کو ووٹ دیں گے؟۔

سوال کے جواب میں عوام کی رائے نے ثابت کیا کہ انتخابات ہونے کی صورت میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔ سروے کے دوران معلوم ہوا کہ آج الیکشن ہونے کی صورت میں لاہور کی 37 فیصد عوام ن لیگ کو ووٹ دینے کے حق میں ہے۔ جبکہ 32 فیصد لاہور حکمراں جماعت تحریک انصاف کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی نے اپنے دور میں ووٹ نہ گنے جانے پر قانون سازی کیوں نہ کی؟ جسٹس نعیم اختر افغان کا استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرٹیکل 63اے نظرثانی کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے بیرسٹر علی ظفر…

1 min ago

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…

28 mins ago

سوزوکی پاکستان میں ’ ایوری ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ، قیمت کتنی ہو گی؟ جا نئے

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی جلد ہی ’ بولان ‘ کو بند کرنے…

31 mins ago

اسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی تینوں نمائندہ بار ایسوسی ایشنز ہائیکورٹ بار ، اسلام…

40 mins ago

پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر کا “پاکستان کرکٹ” سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستانی لیگ سپنر عثمان قادر، جنہوں نے حال ہی میں چیمپئنز ون…

46 mins ago

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم پیش رفت؛ پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت میں پی…

48 mins ago