رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی،فیاض چوہان

(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نےکہا ہے کہ رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لاہور میں جشن آزادی کے موقع پر رکشے میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی، آئی جی پنجاب نے واقعے کی تفتیش کے لیے ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ میری رپورٹ یہی ہے کہ ملزم ٹریس ہوگيا ہے، گرفتاری کنفرم نہيں کرسکتا۔

لاہور: پولیس نے مینار پاکستان واقعے کے الزام میں معمر شخص کو بھی دھرلیا

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اس نوجوان کو ایک مثال بنایا جائے گا، پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ یہ لڑکا گرفتار ہوجائے گا، کہاں جائے گا، ویڈیو میں اس کا چہرہ نہیں تھا۔

Recent Posts

تربت یونیورسٹی میں منشیات فروشوں کو بلانا ور جامعہ بلوچستان میں اینٹی نارکوٹکس کے نام پر طالبات کی پروفائلنگ قابل مذمت ہے، بی ایس او (پجار)

تربت(قدرت روزنامہ)بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ سینٹرل کمیٹی…

1 min ago

خضدار سے ایک شخص کی نعش برآمد

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو…

11 mins ago

وندر، ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میں آنے والے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق

وندر(قدرت روزنامہ)وندر کے قریب ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میںآکر موٹر سائیکل پر سوار 2…

16 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج خیبر پختونخوا، شمال مشرقی اور وسطی پنجاب، خطہ پوٹھو ہار، اسلام…

28 mins ago

بی آئی ایس پی کے زیراہتمام نوعمر لڑکیوں کی غذائی ضروریات پر مبنی سماجی تحفظ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے نیوٹریشن انٹرنیشنل کے…

33 mins ago

عدلیہ پارلیمنٹ کو ڈکٹیٹ کرنے لگ جائے تو تصادم ہوسکتا ہے، لیکن حتمی فتح پارلیمان کی ہوتی ہے: خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

43 mins ago