نواز شریف جلد واپس آکر حکمرانوں کا احتساب کریں گے، حمزہ شہباز

(قدرت روزنامہ)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد واپس آکر موجودہ حکمرانوں کا احتساب کریں گے . کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت تین سال کی ناکامیوں کا ملبہ سابقہ حکومت پر ڈال رہی ہے .

حمزہ شہباز نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پُرامن افغانستان ہی پرامن پاکستان کی ضمانت ہے . انہوں نے گریٹر اقبال پارک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا . ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اس واقع سے بھاری رقوم دے کر تعینات ہونے والے افسران کی نااہلی بھی ظاہر ہوتی ہے . . .

متعلقہ خبریں