ہیلوین پارٹی میں بشریٰ بی بی کا روپ دھارنے پرعوام اریبہ حبیب پر برس پڑے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی انڈسٹریز کے معروف فنکاروں کی جانب سے منائی جانے والی ہیلوین پارٹی کے دوران اداکارہ اریبہ حبیب اور پاکستانی آرٹسٹ یاور اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا روپ دھار لیا . سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ان تصاویر فنکاروں کو مختلف خوفزدہ کردینے والے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ اداکارہ اریبہ حبیب اور یاور اقبال نے بشریٰ بی بی کا روپ اپنایا ہوا ہے جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے .

. .

متعلقہ خبریں