شاہ رخ خان ’شہنشاہِ بالی ووڈ‘ کیوں؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان آج اپنی 57ویں سالگرہ منا رہے ہیں، رات گئے ہی مداح ان کے گھر کے باہر جمع ہونا شروع ہوگئے تھے تاکہ اپنے پسندیدہ اداکار کو سالگرہ کی مبارک دے سکیں۔شاہ رخ خان مداحوں کے دل پر ایسے راج کرتے ہیں کہ انہیں کنگ خان، شہنشاہِ بالی ووڈ کہا جاتا ہے۔
گفتگو کے ماہر:
فلموں کے علاوہ بھی شاہ رخ خان کی گفتگو کی صلاحیت بےنظیر ہے، ان کی حسِ مزاح بہت اچھی ہے، وہ سنجیدہ بھی ہوتے ہیں، وہ مختلف زبانوں پر عبور رکھتے ہیں۔
شاہ رخ نڈر ہیں:
شاہ رخ خان کا تعارف ان کی بےخوفی اور نڈر ہونا ہے، وہ کسی کے دباؤ میں نہیں آتے۔
پیسہ کمانے کا ہنر:
کنگ خان مٹی کو ہاتھ لگائیں تو سونا بن جائے، فوربز میگزین کے مطابق ان کے پاس 6 ہزار کروڑ روپے کے اثاثے ہیں، ان کا شمار دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔
کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم:
بالی ووڈ شہنشاہ نے انڈین پریمیئر لیگ میں ایک ٹیم کولکتہ نائٹ رائڈرز خریدی، وہ اب تک اس ٹیم کو کامیابی کے ساتھ چلا رہے ہیں۔
منت:
شاہ رخ خان کی رہائش گاہ ’منت‘ کے حوالے سے بہت سی باتیں کہی جاچکی ہیں، ان کا گھر ممبئی کا لینڈ مارک ہے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

55 mins ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

1 hour ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

1 hour ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

2 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

2 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

3 hours ago