کراچی(قدرت روزنامہ)کورونا کی چوتھی لہر کے باعث حکومت سندھ نے صوبے میں سکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تعلیمی ادارے 23 اگست کے بجائے 30 اگست کو کھولنے کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے اسکولوں کے بعد جامعات بھی مزید ایک ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےسندھ حکومت کے وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو کا
کہنا تھا کہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گے۔
لاہور(قدرت روزنامہ )سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کپتان اچھا مل جائے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی…
خانیوال(قدرت روزنامہ) تحصیل کبیروالا میں مدرسے سے پڑھ کرواپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی کو…
لاہور ( قدرت روزنامہ)پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں…
صوابی (قدرت روزنامہ )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر…
لاہور (قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ…