کنگنا رناوت فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں گِر گئیں

آسام(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت شوٹنگ کی لوکیشن کا جائزہ لینے کے دوران دریا میں گِر گئیں۔کنگنا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر واقعے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ پاؤں پھسلنے کی وجہ سے دریا میں گر گئیں تاہم وہ محفوظ ہیں۔
انہوں نے انسٹااسٹوری پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جب آپ بےحد پُرجوش ہوتے ہیں تو ایسا ہو جاتا ہے‘۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق اداکارہ آج کل آسام میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی آنے والی فلم ’ایمرجنسی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور شوٹنگ کی لوکیشن کا دورہ کرتی نظر آرہی ہیں۔

یاد رہے کہ جلد آنے والی فلم’ایمرجنسی‘میں کنگنا رناوت بھارتی سیاستدان اندرا گاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں اداکارہ نے اس فلم کی کہانی خود لکھی ہے جبکہ وہ خود ہی اس فلم کی ہدایتکاری بھی کریں گی۔

Recent Posts

اسکردو میں پانی کی قلت دُور کرنے کے لیے مقامی لوگوں نے کیا حل نکالا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسکردو میں پانی کی قلت گزشتہ سال سے ایک بڑا مسئلہ بن…

11 mins ago

بھابھی غلط فہمی دور کرلیں، وہ ایشوریا رائے جیسی بالکل نہیں دکھتیں، دانش نواز نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کا کہنا ہے کہ…

35 mins ago

گورنر ویلا منڈا، بلاول اور آصف زرداری کے کہنے پر مجھے تنگ کرتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر خیبرپختونخوا کو فارغ…

48 mins ago

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

55 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

1 hour ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

2 hours ago