اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو 10کروڑ ڈالر فراہم کریگا،قرض کی فراہمی کا معاہدے پر کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی ڈر یونگ اور سیکرٹری اقتصادی امور نے دستخط کیے،
دستخطوں کی تقریب میں وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے بھی موجود تھے،قرض کی رقم صوبہ کے پیطمیں صحت کے نظام کو مضبوط بنانے پر خرچ کی جائیگی،معاہدے پر صوبائی سیکرٹری صحت عامر سلطان ترین نے دستخط کیے .
..