کترینہ کیف نے اپنے بوائے فرینڈ وکی کوشال سے مبینہ طور پر منگنی کرلی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے بوائے فرینڈ وکی کوشال سے مبینہ طور پر منگنی کرلی۔ دونوں اداکار اس وقت سوشل میڈیا کا ٹرینڈ بنے ہوئے ہیں جو ان کی مبینہ منگنی سے متعلق ہے۔
سوشل میڈیا پر خبر پھیلتے ہی دونوں اسٹارز کو منگنی کی مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب کترینہ کیف کی ٹیم نے ان کی اس منگنی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ ان کے ترجمان نے کہا کہ ان کی منگنی نہیں ہوئی ہے، وہ جلد فلم ٹائیگر تھری کی شوٹنگ کے لیے نکل جائیں گی۔ خیال رہے کہ دونوں کو آخری مرتبہ ایک ساتھ فلم شیر شاہ کی فلمنگ کے دوران ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔

Recent Posts

کامیاب کیرئیر کی حامل خواتین ازدواجی زندگی کیسے اچھی بناسکتی ہیں، سعدیہ امام کے مشورے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…

6 mins ago

چین کا بڑا گروپ پاکستان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…

16 mins ago

’کرین اوردیگربھاری مشینری سرکاری ہوگی، بندے آپ لائیں‘، علی امین گنڈا پور نے پارٹی رہنماؤں کو بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…

27 mins ago

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

39 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

54 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago