بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نلینائی چترا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 سالہ اداکارہ کو ان کے گھر میں دل کا دورہ پڑا اور وہیں انہوں نے آخری سانسیں لیں۔
نلینائی چترا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ کیا تھا، وہ 1975 میں فلموں میں آئیں اور ان کی اس فلم میں کمل ہاسن نے بھی کام کیا۔تامل فلم سے ڈیبیو کرنے والی چترا نے اس کے بعد ملیالم فلموں میں 1980 اور 1990 کےعشرے کے دوران کام کیا جہاں انہیں خوب پسند کیا گیا۔

Recent Posts

بجٹ 25-2024: بیرون ملک سفر کے لیے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی نے مالی سال 25-2024 کا بجٹ منظور کرلیا، اور اس…

1 min ago

دہلی ایئرپورٹ کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شدید بارش کے باعث دہلی کے ہوائی اڈے کے ڈومیسٹک روانگی والے…

7 mins ago

قطر کے خاص فیسٹیول میں رسیلے پاکستانی آم کی دھوم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قطر کے دارالحکومت دوحہ میں الحمبہ فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے…

16 mins ago

مالدیپ کے صدر پر کالاجادو کرنے کے الزام میں 2 وزرا سمیت 4 افراد گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں 4 افراد…

22 mins ago

بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کے تیسرے درجے کی تشخیص، دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص…

31 mins ago

سدا بہار ٹرمینل پر چھاپے کیخلاف سریاب روڈ بلاک، پولیس افسران کا رویہ ذاتی عناد ہے، ترجمان لہڑی ہاﺅس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پولیس کا رات گئے سدا بہار ٹرمینل پر چھاپہ، حکمت لہڑی نے سریاب…

50 mins ago