عمران خان حملہ کیس، پی ٹی آئی مقدمہ اندراج کے لیے درخواست دائر کردی

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کیس میں مقدمہ اندراج کے لیے درخواست دائر کردی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما تھانہ سٹی وزیر آباد میں مقدمہ اندراج کے لیے درخواست دائر کی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، نوید نامی شخص اور سیکیورٹی ادارے کے اعلیٰ افسر کو نامزد کیا گیا ہے۔
درخواست عمران خان کے قریبی عزیز زبیر نیازی کی جانب سے دائر کی گئی جس میں واقعے کا ذمہ دار سیکیورٹی ادارے کے اعلیٰ افسر سمیت تین ملزمان کو قرار دیا گیا ہے۔تھانہ سٹی وزیرآباد کے حکام نے درخواست وصول کرلی تاہم اس کو ڈائری نمبر نہیں دیا۔

Recent Posts

خاتون نے 6 سال تک بستر پر پڑے شوہر کی دل سے دیکھ بھال کی، مگر پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…

44 mins ago

فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافہ کس تاریخ سے ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…

52 mins ago

کینیڈا اور ہندوستان کے درمیان برف نہ پگھل سکی، بھارت ’سائبر تھریٹ‘ کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…

1 hour ago

خیبر پختونخوا کابینہ ارکان کی مراعات میں ہوش ربا اضافہ

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…

1 hour ago

وینا ملک کے لیے بھارتی فلموں، شادی کی آفرز کی بھرمار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…

1 hour ago

ہمت کارڈ: اب کون سے مسافر میٹرو، اورنج لائن میں مفت سفر کے مزے لے سکیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…

1 hour ago