تحریک انصاف حکومت کے 3سال26 اگست کو وفاق اورصوبوں میں تقریبات کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف حکومت کے 3سال26 اگست کو وفاق اورصوبوں میں تقریبات کا فیصلہ،پنجاب ،سندھ ،کے پی ،بلوچستان ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کے دارلحکومتوں میں بھی تقریبات ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 26 اگست کو اسلام آباد میں مرکزی تقریب سےخطاب کریں گے،وفاقی وزرا ،پارٹی کے اہم رہنما تقریب میں شریک ہوں گے،جبکہ 3سالہ پرفارمنس رپورٹ بھی جاری کی جائے گی۔

لاہور میں پنجاب حکومت کی تقریب ہوگی ،وزیراعلیٰ پنجاب خطاب کریں گےعثمان بزدار تقریب میں پنجاب حکومت کی 3سالہ پرفارمنس رپورٹ جاری کریں گے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے عاشورہ کے پیش نظر 3سالہ تقریبات کو مؤخر کیاگیاتھا،اب یہ تقریبات چھبیس اگست کو کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

Recent Posts

فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران ڈاکووں کی 21 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ )فیصل آباد کے نواحی علاقے میں 4 گھروں میں ڈکیتی کے…

6 mins ago

وہ بھارتی اداکارہ جس نے انڈسٹری چھوڑ کر وزیراعلیٰ سے شادی کی پھر کیا ہوا؟ جانئے

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) رادھیکا کمار سوامی ہندی سنیما کا ایک مشہورنام رہا ہے۔ لیکن…

12 mins ago

پنجاب میں بارشوں کا ایک اور الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے متعلق پی ڈی…

17 mins ago

سرگودھا: خواتین سے بی آئی ایس پی کی رقم ہتھیانے والے 10 افراد کیخلاف مقدمہ

سرگودھا (قدرت روزنامہ)سرگودھا میں خواتین سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی…

17 mins ago

پنجاب پولیس کا کچے میں آپریشن، بدنام زمانہ ڈاکو اختر عرف موٹی ہلاک

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب پولیس کے کچے کے علاقے میں آپریشن کےد وران بدنام زمانہ…

32 mins ago

اداکارہ اشنا شاہ کس بیماری میں مبتلا ہیں؟ حیران کن انکشاف

  کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کی خوبرو ادا کارہ اشنا شاہ نے اپنی ذہنی بیماری…

39 mins ago